کیڑے مکوڑے خور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کیڑے مکوڑے کھانے والا، وہ حیوان جس کی غذا کیڑے مکوڑے ہوں (انگریزی: insectivore)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کیڑے مکوڑے کھانے والا، وہ حیوان جس کی غذا کیڑے مکوڑے ہوں (انگریزی: insectivore)۔